پلازمہ تھراپی کو ابھی کورونا کا علاج تصور نہیں کیا جاسکتا۔
وفاقی وزارت صحت نے کورونا مریضوں کیلئے پلازمہ تھراپی کے استعمال اور شرائط بارے
ہدایات جاری کردیں۔
وزارت صحت کے مطابق ایف ڈی اے نے پلازمہ تھراپی کو صرف ایک تجرباتی علاج قرار دیا ہے۔
متعلقہ ریسرچ ریگولیٹری اتھارٹی کے اجازت نامے اور منظور شدہ اسپتال میں
ماہرین کی زیرنگرانی ہی مریض پر پلازمہ تھراپی ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔
کسی بھی بلڈ بینک یا اسپتال سے پلازمہ خریدنے کے دھوکے میں نہ آئیں۔
جاری ٹرائلز کے بارے معلومات کیلئے صرف مستند حکومتی اداروں سے رابطہ کریں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب