کراچی میں پٹرول بحران پر قابوپانے کےبعد صورتحال معمول پر آگئی۔
شہر یوں کوپٹرول باآسانی دستیاب ہے، شہریوں کا کہنا تھا کہ اس بحران کے باعث انہیں ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔
شہر میں ہفتے کےدوسرے روز پٹرول پمپ پر رش معمول کے مطابق رہا ۔شہریوں کا کہنا تھا کہ
پٹرول سستا ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہئیں
شہری کہتے ہیں پٹرول کی بندش کے باعث سفر محال تھا، اب اس کی دستیابی خوش آئند ہے
شہریوں کاکہنا تھا کہ مستقبل میں ایسی صورتحال سے بچنے کےلیے اقدامات کا ہونا ضروری ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،