دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وینس بیچ کو سیاحوں کے لیے کھولنا خطرناک ثابت ہوگیا

ریسلر اور اداکار شاڈ گیسپارڈ اپنے 10 سالہ بیٹے کے ساتھ دوران تیراکی سمندر کی موجوں کی زد میں آگئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وینس بیچ کو سیاحوں کے لیے کھولنا خطرناک ثابت ہوگیا،،

سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر اور اداکار شاڈ گیسپارڈ اپنے 10 سالہ بیٹے کے ساتھ دوران تیراکی سمندر کی موجوں کی زد میں آگئے،،

بچے کو ریسکیو کرلیا گیا تاہم شاڈ گیسپارڈ سمندری لہروں میں لاپتہ ہوگئے جنہیں تلاش کرنے کے لیے کوسٹ گارڈز مسلسل سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے،،

39 سالہ سابق ریسلر نے 2010 میں ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی،،

انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے بھی جوہر دکھائے جن میں ان کی مشہور فلموں میں تھنک لائیک آ مین بھی شامل ہے۔

About The Author