مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کی کھوج لگانے والا ماسک بنا لیا

ہاورڈ یونیورسٹی سور میساچوسٹس یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایسا ماسک بنایا ہے

امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کی کھوج لگانے والا ماسک بنا لیا،،

ہاورڈ یونیورسٹی سور میساچوسٹس یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایسا ماسک بنایا ہے

جو مختلف وائرس کی موجودگی میں روشن ہو جاتا ہے لیکن اب یہ ٹیکنالوجی کورونا کے لیےے تیار کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل سائنسدانوں نے چھ سال کی محنت کے بعد یہ ماسک زیکا اور ایبولا وائرس کےلیے تیار کیا تھا

تاہم اب اس میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے کوویڈ 19 کی شناخت کےلیے بنایا جارہا ہے،

ماسک تیار ہونے کے بعد جو بھی شخص اس ماسک کو پہنے گا اسے کھانسی یا چھینک آئی تو ماسک سے روشنی خارج ہوگی

جو وائرس کی نشاندہی کرے گی اگر ماسک میں سے روشنی خارج نہ ہوئی

تو اس کا مطلب ہوگا کہ وہ شخص کورونا سے متاثر نہیں۔

%d bloggers like this: