اِسلام آباد۔
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ایک اور اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔
نیلم جہلم پراجیکٹ نے نیشنل گرڈ کو 8 ارب یونٹ بجلی مہیا کرنے کا ہدف حاصل کر لیا۔
پراجیکٹ نے یہ ہدف جولائی اور اکتوبر2019 ء میں پراجیکٹ ایریا میں بھارتی گولہ باری اور کورونا کی حالیہ وبا کے باوجود حاصل کیا۔
نیلم جہلم پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ کو فراہم کی گئی بجلی کی بدولت 80 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہو چکا ہے۔
نیلم جہلم اور واپڈا انجینئرز مشکل حالات کے باوجود پراجیکٹ کو نہایت مستعد ی سے چلا رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،