آسٹریلیا کے اراکین پارلیمان چیمبرز میں واپس آنا شروع ہوگئے ۔۔
ملک میں وائرس پر کچھ حد تک قابو پا لیا گیا ہے تاہم لاک ڈاؤن اور کاروبار کی بندش سے معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جون تک آسٹریلیا کی مجموعی پیداوار یا جی ڈی پی 10 فیصد سے زیادہ تک گر سکتی ہے۔
ملک کے وزیر خزانہ کے مطابق یہ سب سے بڑی کمی ہوگی۔14 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں ۔۔
ہوائی سفر 97 فیصد تک کم ہوچکا ہے۔جبکہ گزشتہ ایک ماہ میں سٹاک مارکیٹ اپنی ایک تہائی قدر کھو چکا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس