اب ویزے کا حصول ہوا اور بھی آسان،،،
دبئی انتظامیہ نے ویزہ سروسز کے لیے سمارٹ ایپلی کیشن متعارف کرادی۔۔۔
ویزے سے متعلقہ تمام امور اب گھر بیٹھے موبائل فون پر آن لائن نمٹائے جا سکیں گے۔۔
پروجیکٹ کے ہیڈ کا کہنا ہے کورونا وبا کے دوران ایپلی کیشن سے صارفین گھر بیٹھے آن لائن استفادہ کرسکیں گے۔۔
اور دفاتر میں صارفین کی ننانوے فیصد آمد میں کمی سے
ملازمین کو کام کرنے میں مزید آسانی ملے گی۔۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
واٹس ایپ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جا سکے گا
کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان