سعودی عرب میں جرم پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
سعودی عرب کی اعلیٰ عدالت کی دستاویز کے مطابق رواں ماہ میں
سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے اس فیصلے کے تحت
کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں سے تبدیل کیا جائے گا۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ انسانی حقوق سے متعلق اصلاحات میں توسیع ہے
جو فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت کے مطابق اور ولی عہد محمد بن سلمان کی
براہ راست نگرانی میں متعارف کی گئی ہیں۔
اے وی پڑھو
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی
سعودی عرب کا ایئرلائنز کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ
سعودی عرب ای عمرہ گیٹ کے ذریعے ویزے کے اجرا کا طریقہ کار جاری کردیا گیا