مئی 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں 24 گھنٹے کرفیو میں نرمی کر دی گئی

صبح9 بجے سے شام 5بجے تک کرفیو میں نرمی رہے گی

سعودی عرب میں 24 گھنٹے کرفیو میں نرمی کر دی گئی، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق

صبح9 بجے سے شام 5بجے تک کرفیو میں نرمی رہے گی،

لوگ شہر کے اندر سفر کر سکیں گے،

مکہ مکرمہ میں کرفیو 24 گھنٹے بدستور جاری رہے گا،

کرفیو میں نرمی 20 رمضان المبارک تک رہے گی،

سعودی عرب میں شاپنگ مالز اور مارکیٹ بھی 29 اپریل سے 13 مئی تک کھولی جا ئیں گی۔

%d bloggers like this: