کورونا کے خلاف اقدامات پر امریکہ کی مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتیں آمنے سامنے آ گئیں۔
امریکی ریاست نیویارک اور نیو جرسی سمیت 5 ریاستوں کے گورنروں نے مشترکہ کورونا وائرس کونسل بنانے کا اعلان کیا ہے، جو کورونا سے لڑنے کے لیے علاقائی منصوبہ بندی کرے گی۔
ریاستوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اتھارٹی کو چیلنج کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ بھی خود کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کو کھولنے کے فیصلے کا اختیار کسی گورنر کو نہیں بلکہ صرف انہیں حاصل ہے۔
اے وی پڑھو
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ