نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کورونا ٹیسٹ کٹس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے

وزیرصحت سندھ کا کہناہےکہ سندھ حکومت اور نجی شعبے کے پاس صرف چھ ہزار کٹس رہ گئی ہیں

سندھ میں کورونا ٹیسٹ کٹس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔۔

وزیرصحت سندھ کا کہناہےکہ سندھ حکومت اور نجی شعبے کے پاس صرف چھ ہزار کٹس رہ گئی ہیں۔

یومیہ ٹیسٹ کا رجحان برقرار رہتا ہے توصرف 12 روز کے لیے ٹیسٹنگ کٹس دستیاب ہیں۔

برطانوی خبررسان ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیرصحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہناتھاکہ

سندھ میں ٹیسٹ کٹس کا فقدان پیدا ہوگیا ہے اور صوبے مین یومیہ 2200 ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔۔

انہوں نے کہاکہ پانچ کروڑ آبادی والے صوبے میں تقریباً 8333 افراد کے لیے صرف ایک کٹ ہے۔۔

About The Author