اکتوبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ریاست شکاگو کی جیل کے 276 قیدیوں اور 172اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

شکاگو کی کوک کنٹری جیل میں قیدیوں نے جیل کی کھڑکھیوں پر مدد کی فریاد لکھ دی

امریکی ریاست شکاگو کی جیل کورونا وائرس کا مرکز بن گئی،276 قیدی اور جیل عملے کے 172اہلکاروں میں  کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

شکاگو کی کوک کنٹری جیل میں قیدیوں نے جیل کی کھڑکھیوں پر مدد کی فریاد لکھ دی۔

قیدیوں نے لکھا ہے کہ وہ جیلوں کے اندر مررہے ہیں مگر ابھی تک ان کا علاج کرنے کوئی نہیں پہنچا۔

جیل میں کورونا وائرس سے ایک قیدی کی موت بھی ہوئی ہے۔

کئی قیدیوں کو جیل ہی میں قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔

About The Author