امریکی صدر نے ایک ٹویٹر پیغام میں عالمی ادارہ صحت پر کڑی تنقید کی ہے،
کہتے ہیں عالمی ادارہ صحت امریکہ سے بھاری فنڈز وصول کرتا ہے،
اس کے باوجود ڈبلیو ایچ او چین کے زیادہ قریب ہے،
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے چین کےلیے بارڈر کھلے رکھنے کا غلط مشورہ دیا،
خوش قسمتی سےامریکہ نےعالمی ادارہ صحت کے غلط مشورے پر عمل نہیں کیا۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا