اکتوبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی کابینہ کے سئینر وزیر مائیکل گوو میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر

مائیکل گوو دفتری امور قرنطینہ سے ہی سر انجام دیں گے

لندن۔

برطانوی کابینہ کے سئینر وزیر مائیکل گوو میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر

سئینر وزیر نے خود کو قرنطینہ کر لیا ۔

مائیکل گوو دفتری امور قرنطینہ سے ہی سر انجام دیں گے

ترجمان ٹین ڈاوئننگ اسٹریٹ کے مطابق ان بہترین علاج کی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔

About The Author