اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بجلی اور گیس کے بل ادا کرنے کیلئے عوام کو تین ماہ کی مہلت دے دی ہے۔
آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایکسپورٹ انڈسٹری کو مراعات دینے کی باضابطہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئےمشیرخزانہ حفیظ شیخ نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے بل 3ماہ میں اداکیے جاسکیں گے۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اعلان کیا کہ بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ تمام فوڈ پراڈکٹس پر بھی ڈیوٹی ختم کردی گئی ہے اور حکومت کی طرف سے 200ارب روپے کی گندم خریدی جارہی ہے۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور