مانچسٹر: ادارہ برائے صحت میں بطور نرس پاکستانی نژاد 36 سالہ نرس انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔
عریمہ نسرین نامی پاکستانی نرس کی بہن کا کہنا ہے کہ عریمہ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ افراد کی دیکھ بھال پر مامور تھی۔
انکی بہن کا کہنا ہے کہ عریمہ کو کسی قسم کی سابقہ بیماری نہیں تھی۔
محکمہ صحت مانچسٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عریمہ کو آئی سی یو میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس