پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج بھی مندی رہی۔ دوسو چھیاسی پوائنٹس کمی سے انڈیکس تیس ہزار ایک سو انتیس کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ابتدا میں اتار چڑھاو کا رجحان رہا۔
ایک مرحلے پر ہینڈریڈ انڈیکس اٹھائیس ہزار چار سو باون پوائنس کی سطح پر آگیا تھا۔
بعد میں اسٹاک مارکیٹ میں ریکوری ہوئی۔ اور دن کا اختتام دوسو چھیاسی پوائنٹس کی کمی سے تیس ہزار ایک سو انتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے وی پڑھو
ڈالر کی اونچی اڑان کے اثرات ہر چیز پر مرتب ہونے لگے
کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا