ستمبر 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: نیویارک میں واقع مجسمہ آزادی کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا

سیاح محبت کی نشانی تاج محل کی سیر بھی نہیں کر سکیں گے ۔

موذی وائرس کے خطرے کے پیش نظر دنیا بھر میں اقدامات جاری ہیں ۔

نیویارک میں واقع مجسمہ آزادی کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔

بھارت میں تاج محل سمیت دیگر تاریخی مقامات بھی سیاحوں کے لیے 31 مارچ تک بند رہیں گے ۔

فرانس نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے سرحدیں بند کر دیں ۔ ملک میں تمام تعلیمی ادارے ،شاپنگ سنٹرز ، ریستوران اور ,کیفیٹیریاز پہلے ہی بند ہیں۔

برطانیہ میں مانچسٹر کی یونیورسٹی کے طالب علم میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد یونیورسٹی بند کر دی گئی ۔

About The Author