نومبر 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پہلی بار کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان کردیا گیا

گیمز میں 50 ہزار کھلاڑی اور آفیشل حصہ لینگے۔

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پہلی بار کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان کردیا گیا۔گیمز میں 50 ہزار کھلاڑی اور آفیشل حصہ لینگے۔

ڈائرکٹر سپورٹس محمد نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں پہلی بار کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں۔۔

مقابلوں میں 31 کھیل شامل ہونگے جن 5 خواتین اور 26 مردوں کے مقابلے شامل کئے گئے ہیں۔۔مقابلوں میں 50 ہزار کھلاڑی اور آفیشل حصہ لیں گے

جس میں خواتین کے کھیل رسم و رواج کے مطابق ہوں گے۔۔قبائلی اضلاع کے گیمز کے لئے 250 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔۔۔8

اپریل کو افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

About The Author