سعودی عرب نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عمرہ زیارات اور سیاحتی ویزے پرعارضی پابندی لگا دی۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق عمرہ زائرین پر عارضی پابندی کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث لگائی ہے۔
ایران کا بھی احتیاطی اقدام، مشہد اور قم شہر جانے پر پابندی لگا دی۔ مشہداورقم کے داخلی مقامات پرطبی ٹیمیں تعینات کردی گئیں۔
یہ بھی پڑھیے
نام ور سرائیکی شاعر مشتاق سبقت انتقال کر گئے
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،