سرکاری افسران کے ماتحت کام کرنے والے ملازمین سمارٹ فون استعمال نہیں کر سکیں گےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے ملازمین کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا گیاہے۔
سرکاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ گریڈ1 سے 16 تک کے تمام سرکاری ملازمین پراسمارٹ فون دفاترمیں لانے پرپابندی ہوگی ۔
اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسمارٹ فون پرپابندی سیکیورٹی کومدظررکھتے ہوئے لگائی جارہی ہے ۔
اسٹیبلیشمنت ڈویژن کے مراسلے میں کابینہ ڈویژن کے خط کا بھی حوالہ دیا گیاہے ۔ وزارتوں اور ماتحت اداروں میں بھی ایسا سرکلرجاری کیا گیا ہے۔ وزارتوں میں متعلقہ ایچ آر نے سرکولر جاری کئے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ