کراچی: کیماڑی میں دم گھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد5 ہوگئی، ایدھی فاونڈیشن
فیصل آباد:تھانہ ٹھکری والا کے علاقہ 66 ج ب میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ ،ڈاکو کی فائرنگ سے ساتھی ڈاکو ہلاک
خیبر پختونخوا میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ۔مہم کے دوران 67 لاکھ 52 ہزار 326 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے
کراچی کے بعد سندھ کے دیگر اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع۔انسداد پولیو مہم کا ہدف سندھ بھر کے پانچ سال سے کم عمر نوے لاکھ بچے ہیں ْکراچی کے 23 لاکھ بچوں کو پہلے پولیو کے قطرے پلائے جاچکے ہیں
گھوٹکی۔ کچے کے علاقے میں ڈکیت گینگ کہ خلاف پولیس کا آپریشن،کچو بنڈی کے علاقے سے آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد گرفتار ۔پولیس
لاہور:گرین ٹاﺅن کے علاقہ میاں چوک میں واقع کارپٹ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ،آتشزدگی کی وجہ سے گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کے کارپٹ جل کر خاکستر ہوگئے،
پہلی ملک گیر انسداد پولیومہم آج سے شروع،39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ،2 لاکھ 65 ہزار پولیو ورکرز مہم میں حصہ لیں گے،2019 میں 144 پولیو کسز سامنے آنا تشویشناک ہے،2020 کے ابتدا میں ہی 17 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
لاہور: نیب نے شریف گروپ آف کمپنیز کے دفتر سے چینوٹ پاور اور العریبیہ شوگر مل کا ریکارڈ قبضہ میں لیا، زرائع
پنڈی بھٹیاں : موٹروے ایم ٹو پر دو منی ٹرکوں میں تصادم ۔حادثہ میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی ۔
قصور۔ قصور کے نواحی علاقوں میں ٹڈل دل کا حملہ تاحال جاری۔ٹڈی دل کرانی والا دیوسیال اور حسین خانوالہ چک 8 میں پہنچ گئی
سیالکوٹ:سمبڑیال میں شوہر نے غیرت کےنام پر بیوی اور ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔پولیس
کراچی : زہریلی گیس پھیلنے سے100سےزائد افراد متاثر ہوئے،صوبائی وزیرسعید غنی
چونیاں نواحی علاقے کوٹ وٹواں میں دو بزرگوں کا لکڑی کاٹنے پر جھگڑا، چونیاں دورانے جھگڑا 70 سالہ انور ڈنڈا لگنے سے جاں بحق،پولیس
لاہور: لاہور قلندرز کے کھلاڑی بین ڈنک لاہور پہنچ گئے
وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹویٹ،فواد چوہدری کا چیف جسٹس آف پاکستان سے سندھی صحافی عزیزمیمن کے قتل کا نوٹس لینے کا مطالبہ
لاہور ہائیکورٹ، ڈپٹی کمشنر لاہور افضال دانش کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا معاملہ،ڈیپٹی کمشنر قبل از گرفتاری ضمانت کروا کر عدالت میں پیش ۔عدالت نے درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی
کراچی: لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن عدالتی حکم پر کیاجارہا ہے،ڈائریکٹر کے ایم سی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو مئیر اسلام آباد کی معطلی کی سفارش پر عملدرآمد سے روک دیا ،21 فروری تک وفاقی حکومت مئیر اسلام آباد کے خلاف کاروائی نہ کرے، عدالت
لاہور: ن لیگی رہنما رانا مشہود نے لاہور ہائیکورٹ میں نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
. لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای چالان کا دائرہ کار بڑھا دیا،محکمہ ایکسائزخیبر پختونخواہ سے گاڑیوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔کے پی کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو خلاف ورزی پر ای چالان جاری
کراچی/ سندھ ہائیکورٹ ،پی ایس پی چئیرمین مصطفی کمال پر نا اہلی سے متعلق درخواست پر سماعت ،پی۔ایس پی رہنما مصطفی کمال کی جانب سے ایڈووکیٹ حسان صابر نے وکلات نامہ جمع کرادیا
سندھ ہائی کورٹ :پپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو نا اہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت،عدالت نے شرجیل میمن اورالیکشن کمیشن سمیت دیکرکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے
کراچی /سندھ ہائیکورٹ ،شہر میں ٹرانسپورٹ کی شدید قلت کا معاملہ ،کراچی میں 15 ہزار بسیں چلانے کے لیے درخواست دائر
کراچی / سندھ ہائیکورٹ ،ڈکیتی مذاحمت پر دو شہریوں کے قتل کے مجرم کی سزا موت کے خلاف اپیل مسترد ،عدالت کا مجرم منور عرف ڈیوڈ کو پھانسی دینے کی سزا برقرار رکھنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ ،کراچی سرکلر ریلوے اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر تاخیر کا معاملہ ،سرکلر ریلوے کی فوری بحالی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے درخواست دائر
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ،سول سروسز میں اصلاحات نصف صدی سے مروجہ فرسودہ نظام میں تبدیلی اور پاکستان کے نئے روشن مستقبل کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوں گی،فردوس عاشق
چنیوٹ۔ 16 دن گزر گئے نئے تعینات ہونے والےاسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ سید منور عباس بخاری نے عہدے کا چارج نہیں سنبھالا
لاہور ہائیکورٹ میں نابینا افراد کو پناہ گاہ لاڑی اڈہ بند کرنے کا معاملہ ،عدالت نے درخواست پر سی سی پی او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
ننکانہ میں سکھ لڑکی سے شادی کرنے والے جوڑے کو حراساں کرنے کامعاملہ،لاہور ہائیکورٹ میں عائشہ اور حسن کی درخواست پر سماعت ۔،عدالت نے درخواست پر سماعت 20 فروری تک ملتوی کر دی
ضلعی انتظامیہ پشاور کی نواحی علاقوں میں کاروائی ، آٹے اور چائے کی پتی کے گوداموں پر چھاپے ،چمکنی میں جعلی چائے فیکٹری پر چھاپہ۔ترجمان ڈی سی پشاور
امریکی کے نمائندہ برائے خصوصی برائے افغانستان زلمے خیل زاد پاکستان پہنچ گئے
ٹیم پشاور زلمی نے پی ایس ایل سے قبل مداحوں کے دل جیت لیے،ہیڈکوچ محمد اکرم اور حسن علی کی چائے ڈھابہ پر فینز سے گپ شپ،پی ایس ایل فائیو سے قبل فینز کو بھی ہیروز سے ملنے کا موقع مل رہا ہے
لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت،عدالت نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی،میں یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کمیٹی کا ممبر ہوں ایسے میں درخواست پر سماعت نہیں کر سکتا ۔عدالت کا نوٹ
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا ڈینز اینڈ ڈائریکٹرز کانفرنس میں خطاب ،معیشت بحران سے نکل رہی ہے سیمینار کا یہ مناسب وقت ہے،بزنس ایجوکیشن کو مزید بہتر بنانے کے راستے تلاش کرنے ہوں گے حفیظ شیخ
اوکاڑہ : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد
کوئٹہ:میڑک کے سالانہ امتحانات صوبے بھر میں 18 فروری سے شروع ہوں گے،ایک لاکھ 28 ہزار امیدوار میٹرک کے امتحانات دیں گے،1155 سپر وائزی اسٹاف ڈیوٹی دے گا
اسلام آباد: پاکستان کےافغان مہاجرین کو پناہ دینے سے متعلق اقدامات قابل تحسین ہیں،پاکستان کو درپیش چیلنجز کا ادراک ہے ،ہائی کمشنر اقوام متحدہ، 40سال سے پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،مہاجرین کی پناہ کے لیے پاکستان مقبول ملک رہا ،انتونیو گوتریس، افغان مہاجرین سے متعلق کانفرنس میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کاخیر مقدم کرتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان
پشاور:چوک شہباز میں گھر کے اندر گیس لیکج سے دھماکہ،آگ لگنے سے کمرے میں موجود ایک ہی خاندان کے 3 افراد جھلس گئی، ریسکیو حکام
نوشہرہ : نوشہرہ کے علاقہ مغلکی ،نندرک ،میشک ،میاں عیسی ،اور علی محمد کے علاقہ مکینوں کا پولیوں سے بائیکاٹ، جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے ہم اپنے بچوں کو پولیوں کے قطرے نہیں پلائینگے
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس منگل کے روز ایوان وزیراعلی میں ہوگا
میاں چنوں:علاقہ بستی سنپال میں 25 سالہ شادی شُدہ فاطمہ بی بی قتل. پولیس ،مقتولہ کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے. پولیس
اسلام آباد- تربیلا میں پانی کی آمد 13ہزار500 کیوسک اور اخراج 60 ہزار کیوسک ہے،منگلا میں پانی کی آمد18 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک ہے،چشمہ میں پانی کی آمد 74 ہزار کیوسک اور اخراج 66 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
پنڈی بھٹیاں ۔موٹروے ایم 2 پر دو منی ٹرکوں میں تصادم موٹروے پولیس آفیسر سمیت دو افراد جاں بحق دو زخمی۔موٹروے پولیس آفیسر نور محمد امدادی کارروائیوں میں مصروف تھا کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی۔موٹروے پولیس موٹروے پولیس
کراچی:کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کا واقعہ، ساوتھ پولیس متحرک،واقعہ کا مقدمہ درج کر کے زمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائے جائے گی، ڈی آئی جی ساوتھ شرجیل کھرل
جھنگ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کمبٹ آپریشن جاری ،600 ایکٹر سے زائد رقبہ کلئر کر دیا گیا ،حکومت پنجاب ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر
پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز پارٹی کے خلاف غداری اور دہشتگردی کا مقدمہ خارج ،فیصلہ کیا کہ پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز پارٹی کے خلاف مقدمہ ختم کردیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کے بیان پر تمام آئینی درخواستیں نمٹا دیں
سپریم کورٹ نے ٹرین مسافر کو تشدد سے ہلاک کرنے والے پولیس اہلکار وسیم عباس کی ملازمت پر بحالی کی اپیل خارج کر دی،پولیس اہلکار وسیم عباس نے مسافر ٹرین میں سلیم خان کو تشدد کر کے ہلاک کیا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن
دہشت گردی مواد برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت،عدالت نے خلیل الرحمٰن کی پانچ سال کی سزا کم کرنے سے متعلق درخواست خارج کردی
نواز شریف کی درخواست ضمانت میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے کمیٹی قائم. کر دی،کمیٹی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کیمطابق درخواست ضمانت پر رائے دے گی.
لاہور:وفاقي حکومت نے سول آساميوں پر بھرتي کيلئے صوبائي اورعلاقائي کوٹہ کانيانوٹيفيکشن جاری کردیا۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
اسکردو: شاہرارہ قراقرم پر ڈکیتی کی واردتوں میں اضافہ سکردو میں سول سوسائٹی اور ٹرانسپورٹرز کا احتجاج
اسلام آباد: پاکستان میں متعین ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی وزارت تجارت آمد،مشیر تجارت عبدالرزاق دائود سے سی ایرانی سفیر کی ملاقات
اسلام آباد یونائٹیڈ میڈیا ٹاک،پورے پاکستان کو مبارکباد کے پوری پی ایس ایل پاکستان میں ہونے جارہی ہے،مصباح الحق
لاہور۔گاڑی خریدنے کے بعد رجسٹریشن نہ کرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،اب گاڑی کے خریدار اور بیچنے والی کی ہوگی بائیو میٹرک تصدیق
احتساب عدالت میں ایل ڈی اے سٹی کرپشن سکینڈل کیس پر سماعت ،سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا،عدالت نے سماعت 2 مارچ تک ملتوی کر دی
جھنگ تھانہ سٹی کی حدود میں 8 سالہ بچہ قتل پولیس موقع پر پہنچ گئی ،جھنگ بچے کے والدین کا جھگڑا چل رہا تھا بچہ نانا کے گھر میں قتل ہوا، پولیس
جیکب آباد: سول کورٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ایک زخمی۔
وزارت خزانہ کے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کے خلاف احتجاج،تنخواہیں نا بڑھانے پر سرکاری ملازمین کا احتجاج سامنے آیا، سرکاری ملازمین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
گوجرانوالہ رجسٹری برانچوں سے دو ہزار روپے لینے کا الزام، ڈسٹرکٹ بار کے صدر نے ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دیدیا
سپریم کورٹ میں جے آ ئی ڈی سی سیس کیس کی سماعت ،سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ،انٹر سٹیٹ گیس کی جانب سے گیس منصوبوں پر روپورٹ عدالت میں پیش
صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر تمام آئینی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت بغیر کسی کارروائی کے کل تک ملتوی
اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی کی پتنگ فروش ڈیلر کے خلاف بڑی کارروائی ،پتنگ فروش ڈیلر عمران ذوالفقار گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی
کالا موتیا اور دماغی امراض کی ادویات کی قلت کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع,تحریک التواء مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی
شانگلہ :ٹاون بشام سے تعلق رکھنے والے نویں جماعت کے طالب علم محمد صالح ولد حاجی اکبر کوکونشی بشام میں گولی مار کر قتل کردیا گیا
سکھر:سول استپال سکھرکی ادویات چوری، اسپتال انتظامیہ کی شکایت پر اسٹور عملے کے تین ملازمین گرفتار اور آزاد ،کراچی سے آئی 7 لاکھ مالیت کی ادویات چوری ہو گئیں.
لاہور: سمندری سے دو سابق ارکان پنجاب اسمبلی چودھری مظہر علی گِل اور عارف محمود گِل پاکستان مسلم لیگ میں شامل ، آئندہ بلدیاتی الیکشن پاکستان مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے
لاہور۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،دروغہ والا میں جعلی کاربونیٹیڈ بوتلوں سے بھر ا ٹرک پکڑا گیا،1968مضر صحت جعلی بوتلیں ضبط کر کے تلف کر دی گئیں
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے محراب پور میں صحافی عزیز میمن کے قتل کی شدید مذمت
گھوٹکی :وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خانگڑہ کے گوہر پیلس پہنچ گیا،جام کمال کی جی ڈے اے ایم پی اے سردار علی گوہر مہر سے ملاقات ،ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نادر مگسی بھی شریک
پاکپتن 19 ایس پی چوک کے قریب کوئلے سے بھرا ٹرک یو ٹرن لیتے ہوئے دوکانوں سے ٹکرا کر الٹ گیا،ٹرک الٹنے کی وجہ سے دوکانوں کے شٹر ٹوٹ گئے اور دیواریں گر گئیں
ملتان:چلڈرن کمپلیکس ملتان میں رات کی ڈیوٹی سے ڈاکٹرز اور نرسز کا غائب رہنا معمول
لاہور:بینکوں کے اے ٹی ایم اور سادہ لوح افراد نوسر بازوں کے نشانے پر،نوسرباز نے اے ٹی ایم پر آئی خاتون کو جھانسہ دے کر پہلے اے ٹی ایم کارڈ ہتھایا پھر مشین سے پیسے بھی لے اڑا،
لاہور: کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست پرلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی
گوجرانوالہ گیپکو نے ڈی ٹیکشن کے نام پر ہزاروں صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا،گوجرانوالہ ریجن کے 26 ہزار 265 گھریلو 186 کمرشل 215 ٹیوب ویل 271 انڈسٹریل صارفین کو اضافی بل چارج
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا پی ایس ایل کے انعقادکا خیرمقدم ،نوازشریف کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی
مردان، تیزرفتاری چنگ چی راہگیر کو بچانے کے چکر میں بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی.چنگ چی میں سوار 1 خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی.
ملتان انٹرنیشل ایئر پورٹ پر قطر ائیر ویز کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ،ہنگامی لینڈنگ قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 631 کی ہوئی جوکہ سیالکوٹ سے دوحہ جارہی تھی
احتساب عدالت اسلام آباد، لوک ورثہ کے فنڈز میں خرد برد کے ریفرنس پر سماعت سترہ مارچ تک ملتوی۔،سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی
اسلام آباد ہائی کورٹ، سانحہ تیز گام کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست پر سماعت ،سانحے کی انکوائری رپورٹ پیش نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزار ت ریلوے اور وزارت داخلہ پر اظہار برہمی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ریلوے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاکیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی ،
اسلام آباد: افغان مہاجرین کو پاکستان میں وسائل دستیاب ہیں ،ہم افغانستان میں امن کے قیام کے قریب ہیں ،خصوصی نمائندہ افغانستا ن زلمے خلیل زاد
لاہور۔این ٹی ڈی سی نے مختلف گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز کی استعداد بڑھانے کاُکام مکمل کرلیا
احتساب عدالت اسلام آباد میں یونین کونسل روات کے فنڈز میں خوردبرد کا کیس، سیکرٹری یونین کونسل جاوید اختر کو عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا
چئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی تقریباً چودہ ماہ کے بعد کسی بھی ملک پہلا سرکاری دورہ کرینگے۔ چیرمین سینیٹ سینیٹرز کے وفد کے ہمراہ 19 سے 21 فروری تک بحرین کا سرکاری دورے کا آغاز کرینگے
سرگودھا: شاہین آباد روڈ پر طارق آباد کے قریب خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں آگ لگ گئی
کراچی: کسٹم ہائوس کراچی کو خالی کرالیا گیا؛صبح 10:30 بجے بلڈنگ خالی کرنے کے لئے کہا گیا تھا؛ کسٹمز ذرائع
لاڑکانہ: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی لاڑکانہ آمد،وزیر صحت نے شیخ زید وومن اسپتال کے لیبر روم ون اینڈ ٹو کا افتتاح کر دیا
لاہور: آل راونڈر شاہد آفریدی، جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر اور وین میڈسن نے ملتان سلطانز کا اسکواڈ جوائن کرلیا
ملتان، بستی ملوک کے علاقے میں پولیو ورکرز خواتین کو ہراساں کرنے پر ایک شخص گرفتار، پولیو ورکر شبانہ اور شاہین بچوں کو قطرے پلارہی تھیں کہ بابر علی نے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ دھمکایا، ہراساں کیا،پولیس
مظفرگڑھ: روہیلانوالی کے قریب گھر کی دیوار گرگئی.دیوار گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد شدید زخمی
ملتان: کورونا وائرس کے شبہ میں 3 مزید مریض نشتر ہسپتال داخل، نیو ملتان کے رہائشی والدین اور بیٹی کو کورونا وائرس کے شبہ میں آئی سولیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے بھجوا دئیے گئے
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتو نیو گورتریس اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مکالمہ،افغان مہاجرین سے متعلق مکالمے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ،معاون خصوصی ثانیہ نشتر بھی شریک
لاڑکانہ پریس کلب کی جانب سے محرابپور میں نجی ٹی وی کے صحافی عزیز میمن کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
صادق آباد:جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے مبینہ طور پر باپ کی جان لے لی
اسلام آباد ہائیکورٹ،پی ایم ڈی سی کی بحالی کے بعد بلڈنگ سیل کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت پی ایم ڈی سی کے بحال ہونے والے ملازمین نے سیکرٹری صحت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیکرٹری صحت کو 19 فروری کو طلب کرلیا
خیبرپختونخوا حکومت اور پیسکو کے درمیان ویلننگ ماڈل پر دستخط،پیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے خیبرپختونخوا حکومت کی پیہور ویلنگ ماڈل کی منظوری دے دی،
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار کی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی آمد ،وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت ہنر مند پاکستان کے ذریعے جدید شعبوں میں طلباء کیلئے کلاسز کا اجراء
سکھر: اعجاز جکھرانی کے خلاف کرپشن ریفرنس پر احتساب عدالت میں سماعت ،مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی اور دیگر احتساب عدالت میں پیش ،سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی گئی
عمرکوٹ:محراب پور کے صحافی عزیز میمن کے قتل میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف عمرکوٹ کے صحافی سراپا احتجاج
لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسویشن کے عہدیداران کی سروسز ہسپتال میں پریس کانفرنس، پریس کانفرنس کا مقصد ایم ٹی آئی ایکٹ، ادویات کی قلت، عدالتی احکامات پر حکومتی روئیہ پر بات کرنا ہے
لاڑکانہ شیخ زید چلڈرن اسپتال میں عرصہ دراز سے بند ایمرجنسی وینٹیلیٹرز سے وزیر صحت لاعلم
لاہور:ایک کے بعد ایک ڈکیتی کی واردات نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا،برکی کے علاقہ پیرا گون سوسائٹی میں کار سوار لوٹا گیا
سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا مصطفی کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس،انسانی حقوق کمیٹی میں زینب الرٹ اور معذور افراد بل کا جائزہ، زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھا دیا گیا،انسانی حقوق کمیٹی نے بل کا دائرہ کار پورے ملک میں بڑھانے سے متعلق ترمیم کی منظوری دے دی
کراچی پورٹ ٹرسٹ فعال ہے؛ وزیر بحری امور علی زیدی
گجرات: ڈنگہ میں انسانیت کی تذلیل بااثر افراد کا لڑکوں کو برہنہ کر کے بدترین تشدد
ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل.ہو نے والے مزید 54 پاکستانی بے دخل.
اوکاڑہ 15 سالہ لائبہ اور 13 سالہ ذہنی معذور زیتون بی بی سے زیادتی کا معاملہ۔، واقعہ کے 4 روز بعد بھی پولیس کی جانب سے میڈیکل نہیں کروایا گیا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے لاڑکانہ کے سرکاری اسپتالوں کی طبی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے بہتر اقدامات کئے ہیں، ڈبلیو ایچ او مشن ہیڈ
سکھر : مسافروں سے ٹکٹ کی مد میں اضافی رقم لینے والے ملازم کو معطل کردیا گیا. طارق کولاچی ڈی ٹی او پاکستان ریلوے
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان یار محمد رند کی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات
وزیرِ اعظم کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس، بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام اور ممکنہ حد تک کمی لانے کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور، بنیادی اشیائے ضروریہ پر عائد ہونے والے ٹیکس میں کمی لانے کا معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے، فیصلہ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے اسمبلی نہ چلنے دینے کی دھمکی دیدی
پسرور سیال کوٹ روڈ پر مالی پور کے قریب موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم ,پسرور حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص موقع پر جاںبحق دو زخمی
نواب شاہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے کے زریعے ایئرپورٹ پہنچ گئے، ایئرپورٹ ذرائع
لاہور ہائیکورٹ، شہریوں کی اراضی پر قبریں بنانے پر ضلعی انتظامیہ، پولیس اور قبرستان کمیٹی کے موجودہ و سابق 20 افسروں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت, عدالت کا پرانی کمیٹی ختم کر کے نئی کمیٹی تشکیل دینے اور نوٹیفیکیشن عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا گجرات کے علاقے ڈینگہ میں نوجوانو ں پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کر لی۔
سینٹر فدا محمد خان کی زیر صدارت سنیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس,سینٹر ستارہ ایاز کی طرف سے گدون امازئی میں بجلی بندش کے سوال پر غور
سوات۔ چارباغ اور نواحی علاقوں میں پولیس اور فورسیز کا سرچ آپریشن ، سرچ آپریشن کے دوران درجن بھر افراد زیر حراست
کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر ٹیم،کوچ،فیڈریشن اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع,قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی
وزیر اعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس میں ملاقات،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ملاقات میں موجود تھے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس،ایمرجنسی مددگار بل 2019 کو ترمیم کے ساتھ دوبارہ پیش کریں, چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی ہدایت،کمیٹی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 کو متفقہ طور پر منظور کر لیا
لاہور۔کسٹمز اینٹی سمگلنگ کی کارروائی،ہال روڈ پر واقع گودام پر چھاپہ،ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی سمگل شدہ چھالیہ قبضے میں لے لی
لاہور: پنجاب پولیس میں اولیو گرین کے ساتھ پرانی کالی وردی پہنی جانے کا انکشاف ،پنجاب میں پولیس کی تین سال بعد بھی دو وردیاں پہنی جا رہی ہیں
اکرم درانی کی پریس کانفرنس،اسپیکر مشتاق غنی کا رویہ افسوس ناک ہے، پونے دو سال ہونے کو ہیں یہاں اجلاس بلاتے ہیں اور یہاں جو ہوتا ہے وہ شرمناک ہوتا ہے، اکرم درانی
نوشہروفیروز: مقتولہ شہںاز انصاری سے تعزیت کیلئے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوشہروفیروز پہنچ گے۔
راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،گنجمنڈی پولیس نے پتنگ فروش رفیع اللہ کو گرفتار کرکے 200 پتنگیں اور 100 ڈوریں برآمد کرلیں، پولیس
پشاور:اسپیکر مشتاق غنی نے اسمبلی اجلاس کل دوپہر دوبجے تک ملتوی کردیا،مجھے مجبور نہ کیا جائے کہ میں اور سخت ایکشن لوں، سپیکر کی اپوزیشن کو دھمکی
پشین،فیض آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی،پولیس ذرائع
لاہور۔ غیرقانونی قبضے میں نلوث ایل ڈی اے کے ملازمین کے خلاف کارروائی،ڈی جی ایل ڈی اے نے دو ملازمین کو برطرف کردیا
وزیرداخلہ نے ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کردی ہے ۔ آج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں اعجاز چوہدری نے کہا پتہ ہے وہ چلا گیا ہے اس لیے خبر کی تصدیق کر رہا ہوں ،اس پر بہت کا کام ہو رہا ہے ،آپ کو جلد خوش خبری ملے گی۔
لاہور: عدالت نے کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کی پنجاب حکومت کی درخواست خارج کر دی
فیروزوالہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میاں کالونی میں فیکٹری مالکان اور لیبر یونین میں جھگڑا، فائرنگ ،توڑ پھوڑ، 2افراد جاں بحق متعدد زخمی
نوشہروفیروز مقتولہ ایم پی اے شہناز انصاری کی تعزیت کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نوشہرو فیروز پہنچ گئے، : شہناز انصاری کے قتل پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
افغان دوئم نائب صدر سرور دانش کا مہاجرین کانفرنس سے خطاب ،امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا
بورےوالا: فرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر سولہ سالہ بچہ جاں بحق.
نواب شاہ،نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر عزیز میمن کے قتل کے خلاف صحافتی برادری سرآپا احتجاج
اسلام آباد, تھانہ نون پولیس نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی، قبضہ کے مقدمہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،
ملتان، ایف آئی اے ملتان نے جنوبی پنجاب میں بی آئی ایس پی پروگرام میں فراڈ کے ذریعے سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا
ملتان، تحصیلدار عبدالغنی کی قیادت میں ٹیم کا غلہ منڈی کے قریب دو گوداموں پر چھاپہ،گوداموں سے ذخیرہ کیے گئے گھی کے 4 ہزار کارٹن، چاول کی ایک ہزار، چینی کی 500, گرم مصالحے اور دالوں کی 5, 5 سو بوریاں برآمد
سینیٹ اجلاس میں اسلام آباد تحفظ صارفین ایکٹ انیس سو پچانوے میں ترمیم کا بل پیش ، اسلام آباد ہائیکورٹ ایکٹ 2010 میں مذید ترمیم کرنے بل پیش،بل سینیٹر کہدہ بابر نے پیش کیا،چئیرمین سینیٹ نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا
لاہور: ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کے ٹی این کے صحافی عزیر میمن کی رہائش گاہ پہنچ گئے. اگر اہلخانہ چاہیں گے تو ہم اس کیس کی جوڈیشل انکوائری کے لئے بھی تیار ہیں. سعید غنی
لاہور ہائیکورٹ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس کو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کا حصہ بنانے کیلئے متفرق درخواست دائر،مریم نواز نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کر دی
جماعت و الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید اور دیگر کے کیسز لاہور منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے رولز پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کر لی، عدالت کا سوشل میڈیا رولز بننے کے اٹھائے گئے اقدامات کی مفصل رپورٹ بھی 21 فروری پیش کرنے کا حکم
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کانسٹ میں سیمینارسےخطاب،مجھےفخرہےکہ میں امن مشنزکےجوانوں کاساتھی ہوں،سیکریٹری جنرل یواین
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی آمد پر تاریخ رقم،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو کو نسٹ طلباء نے تین گلدستے پیش کیے، نسٹ میں مرکزبرائےبین الاقوامی امن واستحکام میں تصویری نمائش کاافتتاح،اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نےنمائش کاافتتاح کیا
لاہور ‘ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ،پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز صبح نو بجے ہوگا
میاں چنوں:علاقہ بستی سنپال میں 25 سالہ لاریب فاطمہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ تلمبہ میں درج
اوکاڑہ:نیشنل ہائی وے 3 فور ایل پھاٹک کے قریب رکشہ اور کار میں تصادم۔تصادم کے نتیجے میں دو رکشہ سوار افراد شدید زخمی
مریدکے چئیرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی رانا تنویر حسین کا تقریب سے خطاب،مریدکے میاں نواز شریف کی حکومت امریکہ کا کہنا نا ماننے کی وجہ سے گئی۔ رانا تنویر حسین
راولپنڈی: راوت پولیس کا نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں چھاپہ،انٹرنشیل کرکٹ میچز پر جواء کھیلنے اور اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے 04 ملزمان گرفتار، پولیس
نواب شاہ،بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ خصوصی طیارے کے زریعے کراچی روانہ،ایئرپورٹ زرائع
تحریک انصاف کے مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیےالیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس,درخواستگزار اکبر ایس بابر اور تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو ترقی دے کر کالج آف میڈیسن اور کالج آف ڈینٹسٹری کا قیام,کالج کو دو علیحدہ شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ترجمان کے ایم سی
نوکنڈی:ایرانی سرحدی فورسز نے مزید 27 پاکستانی ڈی پورٹ کر دیا
حمزہ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونےکا تحریری فیصلہ جاری ,لاہورہائیکورٹ جسٹس سید مظایر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے 8 صحفات کا تحریری فیصلہ جاری کیا
قصور:اسسٹنٹ کمشنر انعم زید کا شہر کی مختلف شاہراہوں اور لنڈے بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
کراچی : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 71رنز سے ہرادیا
قومی اسمبلی اجلاس ،سوالات برائے زبانی جوابات ،پوچھے گئے 36 سوالات میں سے صرف 5 کے جوابات دئے گئے،باقی 31 سوالات اگلی باری تک کے لئے موخر کر دئے گئے،وزارت داخلہ سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات نہیں دئے گئے
جامشورو :آوارہ کتے کے کاٹنے سے 4 بچے زخمی اسپتال منتکل کر دیا گیا ۔ریسکیوذرائع
سینیٹ اجلاس : وزیر خزانہ کی بجائے وزیر پارلیمانی امور کی جانب سے ایوان میں جواب دینے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ، سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
رانا مشہود احمد خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور نیب طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے نیب طلبی کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ایک بجے سے آر پی اوز، ڈی پی اوزویڈیو لنک کانفرنس
قومی اسمبلی :معاون خصوصی وزیراعظم نعیم الحق, ایم پی اے شہناز انصاری اور شہید صحافی عزیز میمن کے لیے دعا مغفرت
کراچی:اسلام آباد یونائیٹڈ نے پریکٹس میچ میں کراچی کنگزکو28رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ میں شارع اقبال پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی
قومی اسمبلی اجلاس ،خواجہ آصف کا حکومتی بینچز خالی ہونے پر اعتراض ،اسپیکر صاحب پہلی 4 لائنیں خالی ہیں،یہ تشویشناک صورتحال ہے،خواجہ آصف
۔پنڈدادنخان:ہرن پور سٹاپ کے قریب تیز رفتار ہائی ایس کی موٹرسائیکل کو ٹکر،حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق دو زخمی،ریسکیو ذرائع
وزارت خزانہ کے ترجمان نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی تیسری قسط کی ادائیگی سے قبل سخت اور مشکل اقدامات کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قراردے دیا
وفاقی وزیر/ چیئرمین نجکاری محمد میاں سومرو اور وزیراعظم کے مشیر برائے توانائ/ پٹرولیم کی پاور پلانٹس کی نجکاری سے متعلق اجلاس کی مشترکہ صدارت۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ