چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مزید 108 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1ہزارایک سو 15 تک پہنچ گئی ہے
چوالیس ہزار سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صرف صوبہ ہوبئے میں کرونا وائرس کے تینتس ہزار تین سو چھیاسٹھ کیسیز سامنے آئے گئے۔
جاپان جانے والے مسافروں میں بھی وائرس موجود ہونے کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق جاپان میں مزید 39 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔
ادارے کے چیف کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس دہشت گردی کی کارروائیوں سے زیادہ طاقتور ہے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ