پنجاب حکومت نے خودکار فنگر پرنٹ ایڈنٹفیکیشن نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،،،
ذرائع کے مطابق پاکستان میں پہلا اے ایف آئی ایس سسٹم فرانزک سائنس ایجنسی میں تیار کیا جائے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹو میٹیٹیڈ فنگر پرنٹ ایڈنٹفیکیشن سسٹم کی مدد سے ملزمان کے فنگر پرنٹ میچ کرنے میں مدد ملے گئی ۔
ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے جس پر انچاس کروڑ روپے لاگت آئے گی ،
پاکستان میں پہلے صرف ہاتھوں کی انگلیوں کے فنگر پرنٹ میچ کرنے کی سہولت موجود تھی۔
اے ایف آئی ایس کی مدد سے پورے ہاتھ کے فنگر پرنٹ میچ کیے جا سکیں گیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،