نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی یوٹیلٹی اسٹورزپرآٹےکی درست اندازمیں تقسیم کیلئےخریداروں کےشناختی کارڈ کی انٹری شروع

سستی اشیا کی منصفانہ تقسیم کیلئےخریداروں کےشناختی کارڈ کا اندراج شروع کردیا ہے

کراچی میں یوٹیلٹی اسٹورزپرآٹےکی درست اندازمیں تقسیم کیلئےخریداروں کےشناختی کارڈ کی انٹری شروع کردی گئی ہے۔۔

انتظامیہ کہتی ہےکہ اس مشق سے غیرضروری خریداری کرنے والےمحتاط ہوگئے ہیں ۔۔

آٹا ۔۔ چینی ۔۔ گھی تیل سمیت ضروریات زندگی کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔۔ اس خبرپرخریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔۔

اسٹورزانتظامیہ نےسستی اشیا کی منصفانہ تقسیم کیلئےخریداروں کےشناختی کارڈ کا اندراج شروع کردیا ہے۔۔

محمد علی۔۔ ایریا مینجر۔۔ نارتھ ریجن یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن
خریدارکہتےہیں کہ

یوٹیلیٹی اسٹورپرفروخت ہونے والا آٹا معیار کےاعتبارسےٹھیک ہے۔انھیں سہولت ملتی رہی ۔ تو اسٹورز سے خریداری کو ترجیح دیں گے۔۔

کراچی سمیت ملک بھرمیں 4 ہزار یوٹیلیٹی اسٹورزپر7 ارب روپےکی سبسڈی دی گئی ہے۔۔

About The Author