چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں اہم ریفرنسز کی منظوری دےدی گئی۔
نیب نے میاں نوازشریف کو بھی جعلی بینک اکائونٹس کیس میں ملزم نامزد کردیا ہے۔
نیب اعلامیے میں کہا گیاہے کہ آصف زرداری،نوازشریف، یوسف رضا گیلانی کیخلاف بدعنوانی ریفرنس کی منظوری دے دی
ملزمان پرتوشہ خانہ سےتحائف کی گاڑیاں اونےپونےداموں تقسیم کرنےکاالزام ہے۔
کیس میں دوسابق وزرائےاعظم اورایک سابق صدرملزم نامزد کیےگئے ہیں۔
توشہ خانہ کی گاڑیوں کےبارےمیں نوازشریف اوریوسف رضا گیلانی سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور