بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سرفراز بگٹی گرفتاری کے ڈر سے فرار ہوگئے ہیں۔
سرفراز بگٹی کی گرفتاری کے ڈر سے بھاگنے کی خبر اس وقت سامنے آئی جب ووکیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید منیر آغا نے آج کوئٹہ میں ان کی ضمانت منسوخ کر دی –
عدالت نے ضمانت کی منسوخی کے ساتھ ہی سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا بھی حکم دیا –
خیال رہے کہ سرفراز بگٹی کے خلاف بجلی روڈ تھانہ میں 9سالہ بچی کے اغوء کا مقدمہ درج ہوا تھا-
اے وی پڑھو
سرائیکی وسیب کے شہر لیہ میں نایاب آوازوں کا ذخیرہ
فیمینسٹ!!!۔۔۔۔۔|| ذلفی
کہانی چرنوبیل ایٹمی پلانٹ اچ تھائے حادثے دی!!!۔۔۔۔۔|| ذلفی