بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی سیلیکشن کمیٹی سرجوڑ کر بیٹھ گئی ،،، ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلکشن کمیٹی میں قومی کرکٹرز کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا ،،، بیرون ملک لیگز کھیلنے والے کھلاڑیوں کی کارکردگی بھی دیکھی جائیگی ،
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں سابق کپتان سرفراز احمد کا نام زیر غور ہے ،،، بگ بیش میں شاندار بولنگ کرانے والے فاسٹ باولر حارث روف پر بھی سیلکٹرز کی نظر میں ہے
تاہم آسٹریلیا اورسری لنکا کیخلاف ناقص کارکردگی دیکھانے والے حارث سہیل کی چھٹی کا امکان ہے ،،،
تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل پاک بنگلہ دیش سیریز چوبیس سے ستائیس جنوری تک لاہور میں کھیلی جائیگی۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی