وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت نجی شعبہ میں کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں(INGOs) کے حوالے سے وزارت خارجہ میں اعلٰی سطحی اجلاس
اجلاس میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ، ڈی جی انٹیلی جنس بیورو ڈاکٹر محمد سلیمان، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینیر حکام کی شرکت
اجلاس میں پاکستان میں متحرک نجی شعبہ سے وابستہ بین الاقوامی تنظیموں کی رجسٹریشن اور ڈیٹا کے حوالے سے تبادلہ ء خیال کیا گیا
نجی شعبہ جات میں کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں کیلئے رجسٹریشن اور قواعد و ضوابط کی پابندی کو یقینی بنا رہے ہیں وزیر داخلہ
بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں گرانقدر خدمات سر انجام دے رہی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
وزارت خارجہ اور تمام متعلقہ ادارے نجی شعبے میں کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں کو رجسٹریشن کے عمل میں ہر ممکن سہولت مہیا کریں گے مخدوم شاہ محمود قریشی
رجسٹریشن کے عمل سے ان غیر سرکاری بین الاقوامی تنظیموں کو پاکستان میں احسن طریقے سے کام کرنے کا موقع ملے گا مخدوم شاہ محمود قریشی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،