اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ نیب کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہےلاھور ہائی کورٹ کے 31 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قراردیا جائے ۔
عدالت سے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی استدعا بھی کی گئی ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو 31اکتوبر 2019کو ضمانت پر رہاکرنے کا فیصلہ دیا تھا۔
مریم نوازکو چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی طرف سے نیب نے گرفتار کیا تھا اور وہ جوڈیشل ریمانڈ پر تھیں۔
اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار