نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسلمانوں کے لیے بھارت میں کوئی جگہ نہیں ہے، التجامفتی

مرکزی حکومت مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے

سرینگر،

جموں و کشمیر کی نظر بند سابقہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری پرسخت تنقید کی ہے۔

ذرائع  کے مطابق انہوں نے اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے لکھا کہ ملک کی بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مسلمانوں کے لیے بھارت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

About The Author