دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نماٗندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں تبصرے اورتجزیے

بہاولنگر/تیزاب گردی

تھانہ سٹی کے علاقہ فوجی چوک میں مذاق اڑانے پر ایک شخص نے 16 سالہ لڑکے پر تیزاب پھینک دیا لڑکے کا بازو۔کان۔ماتھا اور گردن متاثر ہوئی ۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا

تھانہ سٹی کے علاقہ فوجی چوک میں مذاق اڑانے پر 50 سالہ شخص محمد رفیق نے 16 سالہ لڑکے زین الحسن پرتیزاب پھینک دیا

جس سے زین الحسن کا ماتھا۔بازو۔کان اور گردن متاثر ہوئےپولیس تھانہ سٹی ہارون آباد نے تیزاب پھینکنے والے ملزم رفیق کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے۔جبکہ متاثرہ لڑکے زین الحسن کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ایمرجنسی میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ تیزاب سے متاثر ہونے والےلڑکے کی حالت خطرے سے باہر ہے…

About The Author