لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
لاہور:500 فٹ اونچا پرچم لگانے کیلئے پیپر ورک مکمل
لاہور:500 فٹ اونچا پرچم لبرٹی گول چکر پر لگایا جائے گا، پی ایچ اے حکام
لاہور:جھنڈے کا ڈیزائن نگران وزیراعلی پنجاب کو پیش کر دیا گیا
لاہور:جھنڈے کو بنانے کیلئے 40 کروڑ روپے کے فنڈز درکار، پی ایچ اے حکام
لاہور:پرچم کی تنصیب کیلئے مختلف محکموں سے این او سی بھی لیے جائیں گے
لاہور:سول ایوی ایشن، محکمہ داخلہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان این او سی جاری کرے گا
لاہور:جھنڈے کے پول کا وزن تقریباً 126 ٹن ہو گا، رپورٹ
لاہور:جھنڈے کو تیار کرنے کی تاریخ تیس اکتوبر دی گئی ہے۔ رپورٹ
دنیا کا سب سے اونچا 662 میٹر جھنڈا مصر میں نصب ہے
لاہور:بھارت میں 418 فٹ لمبا ترنگا نصب ہے
لاہور:نگران وزیراعلی پنجاب کی حتمی منظوری کے بعد پراجیکٹ پر کام شروع کیا جائے گا، پی ایچ اے حکام
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟