دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اورتجزیے۔

بہاول نگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بہاول نگرکا تفصیلی دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف وارڈز ، شعبوں اور ایمرجنسی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹر و سٹاف کی حاضری چیک کی اور مریضوں کے علاج معالجے و نگہداشت کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں صفائی کے امور کا بھی خصوصیت سے معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈائیلسز وارڈ کا بھی دورہ کیا اور ڈائیلسز یونٹس کی فعالیت چیک کی۔ اس موقع پر انہوں نے مریضوں اور انکے تیمار داروں سے بھی ضلعی ہسپتال میں سہولیات اور نگہداشت سے متعلق استفسار کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور علاج معالجے

اور میڈیکل سروس ڈیلیوری اور ایمرجنسی میں مریضوں کو معیار ی سروسز کے ساتھ حسن سلوک ،بہترین اخلاق اور خندہ پیشانی وعمدہ برتاؤ کی بھی ہدایت کی۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

بہاولنگر

(نمائندہ ملتان ٹوڈے)

گورنر پنجاب بہاولنگر اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس کے پرگروام کے بعد پیر عدنان اصغر بودلہ ڈویزنل سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ کی رہائش گاہ واقع کالج روڈ بودلہ_پیلس پہنچے

،گورنر پنجاب انجینئر میاں بلیغ الرحمن نے میری رہائش گاہ پر پاکستان کے رومانیہ میں تعینات سفیر سینئر بیورو کریٹ ڈاکٹر ظفر اقبال مہار سے ملاقات کی ،اس ملاقات کے دوران بہاولنگر ضلع کی ضلعی انتظامیہ بھی موجود تھی

،بہاولنگر ضلع کی انتظامیہ میں ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار بھون ، ایڈیشنل کمشنر غلام حسین دولتانہ ،ایس پی انوسٹی گیشن محمد جمشید ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو یوسف چھینہ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین

، تمام محکمہ جات کے سی ای اوز ، اور ایگزیکٹو انجینئرز بھی موجود تھے ،اس ملاقات کے بعد سیاسی شخصیات میں میاں عالم داد لالیکا MNA ,

میاں فدا حسین وٹو XMPA , ڈاکٹر مظہر اقبال XMPA ,سابق چئیرمین مارکیٹ کمیٹی و لیگی راھنماء شفیق خان،سیاسی سماجی شخصیت ملک کاشف ظہیر چاند

، میاں بہادر علی لالیکا ، صدر انجمن تاجران ساجد سدھو ، کاروباری شخصیت رانا ارسلان خالد ، سابق ناظم رانا

عبدالمجید گڈو ، سیاسی شخصیت ساجد مہار بھی موجود تھے
اس ملاقات کے بعد آخری پندرہ منٹ کاروباری و سیاسی سماجی شخصیات سے تعارفی ملاقاتیں کی

گورنر پنجاب نے قصور بہاولنگر موٹر وے کے اعلان پر تمام شرکاء کو مبارکباد دی اور بتایا کہ یہ منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر بہت جلد مکمل ھوگا

جس سے بہاولنگر کا سفر چار گھنٹے سے کم ھو کر 2:15 گھنٹے کا رھ جائے گا ,گورنر پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ

یہ منصوبہ آپ کے پارلیمنٹرین کی کاوشوں کا نتیجہ ھے کہ انہوں نے اس کے لیئے کوششیں کی,اس موقع پر میاں عالم داد لالیکا کا کہنا تھا کہ

ہمیں میڈیکل کالج کا جو کام باقی رہتا وہ مکمل کروا کر باضابطہ طور پر ضلع بہاولنگر کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے ,جس پر گورنر پنجاب نے میڈیکل کالج کی پوری تفصیل بیان کی اور بتایا کہ

اگر پچھلے چار سال نااہل حکومت نا آتی تو آج اس کالج سے سینکڑوں ڈاکٹرز بن کر اپنی روزگار کما رھے ھوتے لیکن پھر بھی آنے والے ایک سے دو سال میں یہ منصوبہ میاں شہباز شریف صاحب کی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے پایہ تکمیل پر پہنچ جائے گا

,مزید گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پیر عدنان بودلہ ہمارے چھوٹے بھائیوں کی طرح ھیں انکی مسلم لیگ ن کے لیئے خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ اور ان سے میرا ذاتی تعلق بھی ھے جس کی وجہ سے بہاولنگر آنا اور انکی طرف نا آنا ممکن نہیں تھا,

آخر میں بندہ نا چیز نے گورنر پنجاب انجینئر میاں بلیغ الرحمن کا شکریہ ادا کیا اور انکو بتایا کہ میرا آپکے گھر سے تعلق عرصہ پندرہ سال سے ھے اور جس طرح آپکے محروم والد نے ہمیں ہمیشہ عزت دی اسی طرح آپ ہمیں عزت اور پیار سے نوازتے ھیں

جس کی وجہ سے آپ ہمارے دل میں بستے ھیں آپکی شخصیت ہمیشہ قابل تعریف اور عزت لائق ھے ,مزید میرا کہنا تھا کہ آپکا گورنر پنجاب بننا پوری بہاولپور ڈویژن کے لیئے باعث فخر ھے اور پہلی

دفعہ کوئی گورنر پنجاب آپ جتنا ویژن رکھنے والا اور قابل ترین ھے جس پر ہم اللہ کی ذات کے بعد مسلم لیگ ن کی قیادت کے شکرگزار ھیں

,آخر میں گورنر پنجاب نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور تمام دوستوں سے ملک پاکستان کی سلامتی کی دعا کی درخواست کی ۔

 

 

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بہاولنگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل)

گورنر پنجاب بہاولنگر اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس کے پرگروام کے بعد پیر عدنان اصغر بودلہ ڈویزنل سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ کی رہائش گاہ واقع کالج روڈ بودلہ_پیلس پہنچے

،گورنر پنجاب انجینئر میاں بلیغ الرحمن نے میری رہائش گاہ پر پاکستان کے رومانیہ میں تعینات سفیر سینئر بیورو کریٹ ڈاکٹر ظفر اقبال مہار سے ملاقات کی

،اس ملاقات کے دوران بہاولنگر ضلع کی ضلعی انتظامیہ بھی موجود تھی ،بہاولنگر ضلع کی انتظامیہ میں ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار بھون

، ایڈیشنل کمشنر غلام حسین دولتانہ ،ایس پی انوسٹی گیشن محمد جمشید ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو یوسف چھینہ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین

، تمام محکمہ جات کے سی ای اوز ، اور ایگزیکٹو انجینئرز بھی موجود تھے ،اس ملاقات کے بعد سیاسی شخصیات میں میاں عالم داد لالیکا MNA , میاں فدا حسین وٹو XMPA , ڈاکٹر مظہر اقبال XMPA ,سابق چئیرمین مارکیٹ کمیٹی و لیگی راھنماء شفیق خان

،سیاسی سماجی شخصیت ملک کاشف ظہیر چاند ، میاں بہادر علی لالیکا ، صدر انجمن تاجران ساجد سدھو ، کاروباری شخصیت رانا ارسلان خالد ، سابق ناظم رانا عبدالمجید گڈو ، سیاسی شخصیت ساجد مہار بھی موجود تھے

اس ملاقات کے بعد آخری پندرہ منٹ کاروباری و سیاسی سماجی شخصیات سے تعارفی ملاقاتیں کی

گورنر پنجاب نے قصور بہاولنگر موٹر وے کے اعلان پر تمام شرکاء کو مبارکباد دی اور بتایا کہ یہ منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر بہت جلد مکمل ھوگا

جس سے بہاولنگر کا سفر چار گھنٹے سے کم ھو کر 2:15 گھنٹے کا رھ جائے گا ,گورنر پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ

یہ منصوبہ آپ کے پارلیمنٹرین کی کاوشوں کا نتیجہ ھے کہ انہوں نے اس کے لیئے کوششیں کی,اس موقع پر میاں عالم داد لالیکا کا کہنا تھا کہ

ہمیں میڈیکل کالج کا جو کام باقی رہتا وہ مکمل کروا کر باضابطہ طور پر ضلع بہاولنگر کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے

,جس پر گورنر پنجاب نے میڈیکل کالج کی پوری تفصیل بیان کی اور بتایا کہ اگر پچھلے چار سال نااہل حکومت نا آتی تو آج اس کالج سے سینکڑوں ڈاکٹرز بن کر اپنی روزگار کما رھے ھوتے

لیکن پھر بھی آنے والے ایک سے دو سال میں یہ منصوبہ میاں شہباز شریف صاحب کی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے پایہ تکمیل پر پہنچ جائے گا ,مزید گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پیر عدنان بودلہ ہمارے چھوٹے بھائیوں کی طرح ھیں

انکی مسلم لیگ ن کے لیئے خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ اور ان سے میرا ذاتی تعلق بھی ھے جس کی وجہ سے بہاولنگر آنا اور انکی طرف نا آنا ممکن نہیں تھا,آخر میں بندہ نا چیز نے گورنر پنجاب انجینئر میاں بلیغ الرحمن کا شکریہ ادا کیا

اور انکو بتایا کہ میرا آپکے گھر سے تعلق عرصہ پندرہ سال سے ھے اور جس طرح آپکے محروم والد نے ہمیں ہمیشہ عزت دی

اسی طرح آپ ہمیں عزت اور پیار سے نوازتے ھیں جس کی وجہ سے آپ ہمارے دل میں بستے ھیں آپکی شخصیت ہمیشہ قابل تعریف اور عزت لائق ھے

,مزید میرا کہنا تھا کہ آپکا گورنر پنجاب بننا پوری بہاولپور ڈویژن کے لیئے باعث فخر ھے اور پہلی دفعہ کوئی گورنر پنجاب آپ جتنا ویژن رکھنے والا اور قابل ترین ھے

جس پر ہم اللہ کی ذات کے بعد مسلم لیگ ن کی قیادت کے شکرگزار ھیں ,آخر میں گورنر پنجاب نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا

اور تمام دوستوں سے ملک پاکستان کی سلامتی کی دعا کی درخواست کی ۔

About The Author