دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکا کرکٹ بورڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

پہلا ٹیسٹ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔۔۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

، پہلا ٹیسٹ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔۔۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز سولہ جولائی کو ہو گا

جو بیس جولائی تک کھیلا جائے گا، کولمبو کا سنہالیز اسپورٹس کلب چوبیس سے اٹھائیس جولائی تک دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا

، شیڈول کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم نو جولائی کو کولمبو پہنچے گی

، ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم گیارہ اور بارہ جولائی کو دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔۔۔۔

About The Author