دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ : بیوی کو فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار

دو سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو گھوٹکی سندھ سے بازیاب کروا لیا گیا

بیوی کو کچے میں فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار

دو سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو گھوٹکی سندھ سے بازیاب کروا لیا گیا

متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج تھا

شوہر مزدوری کےلیے سندھ ساتھ لے گیا،ادھر فروخت کر دیا، متاثرہ خاتون نے بتایا۔

About The Author