دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پولیس کمپلینٹ سیل،رواں سال 6095 درخواستیں موصول

کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ایوان وزیراعلیٰ کے پورٹل سے موصول تمام142 درخواستوں کو نمٹا دیا گیا

لاہور پولیس کے کمپلینٹ سیل میں رواں سال اب تک مجموعی طور پر 6095 درخواستیں موصول ہوئیں

لاہور:6085 درخواستیں نمٹا دی گئیں، 10 درخواستوں پرکارروائی جاری ،ترجمان لاہور پولیس کے مطابق

کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ایوان وزیراعلیٰ کے پورٹل سے موصول تمام142 درخواستوں کو نمٹا دیا گیا۔

بذریعہ ڈاک موصول ہونے والی 3231 درخواستوں میں سے 3223 پر بھی کارروائی عمل میں لائی جا چکی، 8 پر کام جاری۔

About The Author