نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور، نوشہرہ، مہمند، ہنگو، خیبر، کوہاٹ چارسدہ میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی

خیبرپختونخوا میں خصوصی پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی ہے

مہم کے دوران بائیس لاکھ بارہ ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھیلائے جائیں گے ۔

پولیو حکام کے مطابق مہم نوشہرہ، پشاور، مہمند، ہنگو

، خیبر، کوہاٹ اور چارسدہ میں چلائی جائے گی،، مہاجرکیمپس اور پاک افغان سرحد پر واقع مخصوص یونین کونسلوں میں بھی بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پھیلائے جائیں گے

،،، پانچ روزہ مہم کیلئے آٹھ ہزارچار سو اکتالیس ٹیمیں،چودہ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں

،،،، حکام کے مطابق ان مخصوص اضلاع میں ماحولیاتی ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

خیبرپختونخوا میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور، نوشہرہ، مہمند، ہنگو، خیبر، کوہاٹ چارسدہ میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی

انسداد پولیو مہم کے دوران 22 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گےا

About The Author