اسلام آباد میں نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے روٹی، نان کی قیمتوں میں ردوبدل کا معاملہ
تین مہینے سے ایک ہی ریٹ پر روٹی، نان فروخت کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی بیس روپے اور نان کا پچیس روپے ریٹ مقرر کیا تھا۔
روٹی کے ریٹ میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں کیا گیا۔
بجٹ کے بعد روٹی، نان کی قیمتوں میں ردوبدل کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے 2022 کا نوٹیفیکیشن 2023 میں بھی چلانے کی کوشش کی۔
ہماری ایسوسی ایشن ایسے بھونڈے نوٹیفکیشن کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔
ہم نے نان بائی ایسوسی ایشن سے طویل مشاورت کے بعد انتظامیہ کے مختص کردہ ریٹ کو مسترد کیا۔
اسلام آباد نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر سجاد علی عباسی نے ویڈیو بیان بھی جاری کر دیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،