دسمبر 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

KARACHI: Traders displaying sacrificial animals at a cattle market set up for the upcoming Muslim Eid al-Azha festival. INP PHOTO by S Akber

پشاور، شہر کے اندر مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

شہر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری

محکمہ بلدیات نے پشاور شہر میں عوامی مقامات پر مویشیوں کی خرید وفرخت پر پابندی عائد کردی ۔

محکمہ بلدیات نے پشاور شہر میں عوامی مقامات پر غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے۔

حکام کے مطابق عید الضحٰی کیلئے عارضی مویشی منڈیاں شہر سے باہر کھلے مقامات پر قائم کریں گے۔

،،،، منڈیاں قائم کرنے کیلئے محکمہ بلدیات اور ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینا لازمی ہے۔

پشاور، شہر کے اندر مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

شہر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری

عارضی مویشی منڈیاں شہر سے باہر کھلے مقامات پر قائم کی جائیں، محکمہ بلدیات

About The Author