دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روزانہ سولہ لاکھ افراد ناقص خوراک سے بیمار ہو تے ہیں، عالمی ادارہ صحت

روزانہ 340 بچے خوراک کی کمی کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق روزانہ سولہ لاکھ افراد ناقص خوراک کی وجہ سے بیمار ہو جاتے ہیں

، روزانہ 340 بچے خوراک کی کمی کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

۔ ناقص خوارک کی وجہ سے انسان 200 سے زائد بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے

،، اسی لئے ڈبلیو ایچ او ،، ہر سال 7 جون کو خوراک کے تحفظ کا عالمی دن مناتا ہے

اس سال خوراک کے معیار کو بہتر بنانے پر زور دیا جا رہا ہے

فوڈ اسٹینڈرڈز بہتر ہونے سے انسانی خوراک زیادہ محفوظ ہوگی اور انسان زندگی بھی زیادہ محفوظ ہو جائے گی۔

About The Author