گزشتہ سال بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لیےسندھ حکومت اچھا فیصلہ
سندھ حکومت کا تھرڈ فیز میں یوریا اورڈی اے پی کھاد پر فی کاشتکار کو 60 ہزار روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ
ایک سےساڑھے 12 ایکڑ تک زمین رکھنےوالے 2 لاکھ 34 ہزار 313کاشتکاروں کو سبسڈی دی جائے گی، منظور وسان کے مطابق
یوریا اور ڈی اے پی کھاد پر سبسڈی رقم فی کسان کو 60 ہزار روپے دی جائے گی،مشیر زراعت منظوروسان نے کہا کہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےتحت 14.059 بلین روپے کاشتکاروں کودیئے جائیں گے
ایک ایکڑ اور ساڑھے 12 ایکڑ تک زمین رکھنے والے کسان کو ایک جتنی ہی سبسڈی رقم دی جائے گی۔
دوسرے فیز کے کسانوں کو بیج کی مد میں فی ایکڑ5 ہزار روپے سبسڈی رقم دینےکاسلسلہ جاری ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،