دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مشیر وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نےپنک گیمز کا افتتاح کردیا

کالج فار وویمن یونیورسٹی میں افتتاحی تقریب کا اہتمام کیاگیا

لاہور۔

مشیر وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نےپنک گیمز کا افتتاح کردیا

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں افتتاحی تقریب کا اہتمام کیاگیا

پنک گیمز 7 جون سے 10 جون تک نشتر سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائیں گی

پنک گیمز میں آرچری، ہاکی، کرکٹ، ٹیبل ٹینس ، باسکٹ بال ، اتھیلٹکس اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہوں گے،

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پنک گیمز کا سفیر مقرر کیاگیا ہے

پنک گیمز میں مجموعی طورپر 48لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کئے جائیں گے

مختلف جامعات کی 700 سے زائد طالبات گیمز میں حصہ لیں گی۔

About The Author