سیاحوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ان کی رہنمائی کے لئے خیبرپختونخوا میں پچھلے سال ٹورازم پولیس متعارف کی گئی
خیبر پختونخوا کےسیاحتی اور تاریخی مقامات پر سیاحتی محافظوں کی تعیناتی۔۔ ایک سال قبل 174 اہلکاروں کی خصوصی تربیت کے بعد انہیں سیاحوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ راہنمائی کی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں۔
ٹورازم پولیس اس وقت سوات،گلیات سمیت پانچ سیاحتی اضلاع میں تعینات ہیں۔۔ پشاورکےتاریخی مقامات ، سیٹھی ہاؤس ، تحصیل گورگھٹری ،عجائب گھر سمیت دیگر مقامات پر بھی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
سعد بن اویس (ترجمان ٹورازم اتھارٹی)
محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا حکام کے مطابق اس سال ٹورازم پولیس نے عام خدمات کے علاوہ سیاحوں کی درجنوں شکایات نمٹائیں
خیبر پختونخوا کےسیاحتی اور تاریخی مقامات پر ٹوارزم پولیس کی تعیناتی
سیاحوں کی حفاظت اور رہنمائی ٹوارزم پولیس کی ذمہ داری۔۔
رواں سال ٹوارزم پولیس نے خدمات عامہ کے علاوہ سیاحوں کی درجنوں شکایات نمٹائیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،