بلوچستان حکومت کا قومی اقتصادی کونسل اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
قومی اقتصادی کونسل میں صوبےکی کوئی بھی نمائندگی نہیں کرےگا،وزیراعلی ٰبلوچستان کے مطابق
وفاق کے عدم تعاون اور رویئے کیخلاف اجلاس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا
وفاق نے بلوچستان سے متعلق یقین دہانی اور وعدے کیے مگر کوئی عملدرآمد نہیں ہوا
وفاق کا رویہ انتہائی مایوس کن صورتحال کی نشاندہی کرتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے مزید کہا کہ
بلوچستان حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 10ارب روپے جاری نہیں کیےگئے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ