سندھ حکومت کا ٹرانس جینڈر تعلیمی پالیسی لانے کا فیصلہ
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی ہدایات پر ٹرانس جینڈر افراد کے لیے تعلیمی پالیسی کا ڈرافٹ حتمی مراحل میں ہے
ٹرانس جینڈر افراد کو تعلیم تعلیمی حاصل کرنے کے یکساں مواقع مہیا ہونے چاہیں۔ سردار شاہ نے کہا کہ
ٹرانس جینڈر افراد کو تکنیکی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے اسکالرشپ بھی دی جائیں گی۔ وزیر تعلیم سندھ کے مطابق
پالیسی کے تحت خواجہ سراؤں کو تعلیم کی سہولیات میسر آسکیں گی۔
ایسے افراد کو معاشرے میں کارآمد فرد بنانے کے لئے یکساں مواقع مہیا ہونے چاہئیں۔
ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی پاکستان کی پہلی پالیسی ہے جو سندھ نے بنائی ہے۔
ٹرانس جینڈر افراد کی تعلیم اور تربیت کے معاملات پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں تا کہ وہ معاشرے میں کارآمد شہری بن سکیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،