جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور: بی پی ایس پر بھرتی محکمہ صحت کے ملازمین واپس بھیجنے کا فیصلہ

خیبرٹیچنگ اسپتال پشاور میں نیا گریڈنگ سسٹم متعارف

خیبرٹیچنگ اسپتال پشاور میں نیا گریڈنگ سسٹم متعارف، بی پی ایس پر بھرتی محکمہ صحت کے ملازمین واپس بھیجنے کا فیصلہ

پشاور، تمام ملازمین کو بی پی ایس میں نہیں گریڈ کے حساب سے تنخواہ دی جائیگی، مراسلہ جاری

پشاور، نیا سسٹم متعارف ہونے کے بعد محکمہ صحت کے ملازمین کو بی پی ایس میں تنخواہ دینا ممکن نہیں، مراسلہ کے مطابق

پشاور، فیصلے کے بعد سول سرونٹ کو ایم ٹی آئی میں رکھنے سے قانونی اور تیکنیکی مسائل پیش آرہے ہیں

پشاور، خیبر ٹیچنگ اسپتال میں محکمہ صحت کے 200 سے ذائد ملازمین تعینات ہیں، اسپتال ذرائع کے مطابق

پشاور، ایم ٹی آئی ایکٹ لاگوں ہونے کے بعد ملازمین کی بھرتی کا اختیار اسپتال کےپاس ہے،

About The Author