دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پمز انتظامیہ ڈینگی کے خطرے سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر پمز ہسپتال میں اقدامات تیز کر دیے۔

پمز انتظامیہ ڈینگی کے خطرے سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر پمز ہسپتال میں اقدامات تیز کر دیے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر نے پمز انتظامیہ کو اس حوالے سے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے انتظامیہ کو ڈینگی کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔ ترجمان ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز نے متعلقہ عملے کو تیاریوں سمیت الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای ڈی پمز اس حوالے سے خود تمام تر معاملات کی نگرانی کریں گے۔ ترجمان ڈاکٹر مبشر ڈاہا

گزشتہ سالوں کی طرح رواں سال بھی پمز ہسپتال ممکنہ خطرے سے نپٹنے کیلئے مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرئے گا۔ ترجمان پمز

ترجمان کے مطابق پمز ہسپتال کا عملہ شہریوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔

About The Author