پشاور، ضلعی انتظامیہ نے 120گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردی
ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت کا اعلامیہ جاری کر دیا
کے مطابق روٹی کی قیمت نانبائی ایسوسی ایشن کی مشاورت سے مقررکی گئی ، ضلعی انتظامیہ
نانبائیوں کو تندوروں میں ڈیجٹل سکیل مشین رکھنے کی ہدایت ۔
روٹی کی قیمت کا نرخ نامہ تندوروں پر آویزاں کیا جائے۔
آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے قبل 125 گرام کی روٹی کی قیمت 15 روپے تھی
،ضلعی انتظامیہ نے پرانے وزن میں روٹی کے 5 گرام کم کرکے 5 روپے کا اضافہ کردیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،