دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

اسلحے کے زور پر 10 سے زائد افراد نے میرے شوہر کو گاڑی سے نکالا اور ہمراہ لے گئے

کراچی: سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا ،اہلیہ کا دعویٰ ھے کہ

کچھ دیر قبل میں اور شوہر ڈنر سے واپس آرہے تھے کہ نا معلومسلح افراد نے ہماری گاڑی روکی، اہلیہ کا بیان کے مطابق

اسلحے کے زور پر 10 سے زائد افراد نے میرے شوہر کو گاڑی سے نکالا اور ہمراہ لے گئے ،اہلیہ منشاء پاشا کا بیان نے مزید کہا کہ

چاہتی ہوں کہ میرے شوہر کی واپسی کے لئے سب آواز اٹھائیں اور دعا کریں ، اہلیہ جبران ناصر کی سوشل میڈیا پر اپیل۔

About The Author